Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 82 (سنن أبي داود)

[82]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (471)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي الطَّيَالِسِيَّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي حَاجِبٍ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو وَہُوَ الْأَقْرَعُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ طَہُورِ الْمَرْأَةِ

حکم بن عمرو،اور یہ اقرع ہیں،سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ مرد،عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے۔