Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 98 (سنن أبي داود)

[98]صحیح

حماد بن سلمۃ سمعہ من شعبۃ عن ہشام عن أبیہ عن عائشۃ بہ عند البیہقی (1/31) وبہ صح الحدیث

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنِي صَاحِبٌ لِي عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللہِ ﷺ فِي تَوْرٍ مِنْ شَبَہٍ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن سے غسل کرتے تھے جو پیتل کا بنا ہوا تھا۔