Sunan ibn Majah Hadith 1035 (سنن ابن ماجہ)
[1035]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سبحان اللہ کہنا مردوں کا کام ہے اور تالی بجانا عورتوں کا کام ہے۔‘‘