Sunan ibn Majah Hadith 1108 (سنن ابن ماجہ)
[1108] إسنادہ ضعیف
الأعمش عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ أَنَّہُ سُئِلَ أَكَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَخْطُبُ قَائِمًا أَوْ قَاعِدًا قَالَ أَوَمَا تَقْرَأُ وَتَرَكُوكَ قَائِمًا قَالَ أَبُو عَبْد اللہِ غَرِيبٌ لَا يُحَدِّثُ بِہِ إِلَّا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَحْدَہُ
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ان سے سوال کیا گیا: کیا نبی ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے یا بیٹھ کر؟ انہوں نے فرمایا: کیا تم یہ آیت نہیں پڑھتے: (وترکوک قائما) ’’وہ آپ کو کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔‘‘ امام ابو عبداللہ(ابن ماجہ)نے کہا یہ حدیث غریب ہے،اسے ابن شیبہ کے علاوہ کسی نے بیان نہیں کیا۔