Sunan ibn Majah Hadith 1125 (سنن ابن ماجہ)
[1125]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ وَيَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنِي عُبَيْدَةُ بْنُ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيُّ عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ وَكَانَ لَہُ صُحْبَةٌ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ تَہَاوُنًا بِہَا طُبِعَ عَلَی قَلْبِہِ
صحابی رسول سیدنا ابو جعد ضمری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اہمیت نہ دیتے ہوئے تین بار جمعے کی نماز تےرک کر دی،اس کے دل پر مہر لگا دی جائے گی۔‘‘