Sunan ibn Majah Hadith 1130 (سنن ابن ماجہ)
[1130]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّہُ كَانَ إِذَا صَلَّی الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ فَصَلَّی سَجْدَتَيْنِ فِي بَيْتِہِ ثُمَّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصْنَعُ ذَلِكَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ جب جمعے کی نماز پڑھتے تو واپس جا کر گھر میں دو رکعتیں پڑھتے تھے،پھر فرماتے: رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔