Sunan ibn Majah Hadith 1144 (سنن ابن ماجہ)
[1144]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ كَأَنَّ الْأَذَانَ بِأُذُنَيْہِ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ صبح (کے فرضوں) سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے،(اور اتنے ہلکی پڑھتے) گویا آپ کے کانوں میں اقامت کے آواز آرہی ہے۔