Sunan ibn Majah Hadith 1146 (سنن ابن ماجہ)
[1146] إسنادہ ضعیف
أبو إسحاق عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا تَوَضَّأَ صَلَّی رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَی الصَّلَاةِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب وضو کرتے تھے تو دو رکعت نماز ادا فرماتے،پھر نماز کے لیے(مسجد میں) تشریف لے جاتے۔