Sunan ibn Majah Hadith 1162 (سنن ابن ماجہ)
[1162]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَوَكِيعٌ عَنْ كَہْمَسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ نَبِيُّ اللہِ ﷺ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ قَالَہَا ثَلَاثًا قَالَ فِي الثَّالِثَةِ لِمَنْ شَاءَ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے تین بار فرمایا: ’’ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے۔‘‘تیسر بار فرمایا: ’’جو کوئی چاہے (پڑھے لے)‘‘۔