Sunan ibn Majah Hadith 1189 (سنن ابن ماجہ)
[1189]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَرِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَوْتِرُوا قَبْلَ أَنْ تُصْبِحُوا قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی فِي ہَذَا الْحَدِيثِ دَلِيلٌ عَلَی أَنَّ حَدِيثَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَاہٍ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو۔‘‘ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے استاد جناب محمد بن یحییٰ بیان کرتے ہیں کہ اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ عبدالرحمٰن (بن زید بن اسلم) کی روایت(حدیث: ۱۱۸۸) ضعیف ہے۔