Sunan ibn Majah Hadith 1197 (سنن ابن ماجہ)
[1197]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا كُنْتُ أُلْفِي أَوْ أَلْقَی النَّبِيَّ ﷺ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ إِلَّا وَہُوَ نَائِمٌ عِنْدِي قَالَ وَكِيعٌ تَعْنِي بَعْدَ الْوِتْرِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے ﷺ فرمایا: میں رات کے آخری حصے میں رسول اللہ ﷺ کو ہمیشہ اپنے ہاں سوئے ہوئے پاتی تھی۔وکیع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: یعنی وتر کے بعد۔