Sunan ibn Majah Hadith 1229 (سنن ابن ماجہ)
[1229]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا قُطْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بَابَاہُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ مَرَّ بِہِ وَہُوَ يُصَلِّي جَالِسًا فَقَالَ صَلَاةُ الْجَالِسِ عَلَی النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ
سیدنا عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے کہ ان کے پاس سے نبی ﷺ گزرے اور فرمایا: ’’بیٹھے ہوئے کی نماز کھڑے ہوئے کی نماز سے (ثواب میں) آدمی ہوتی ہے۔‘‘