Sunan ibn Majah Hadith 1280 (سنن ابن ماجہ)

[1280]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ وَعُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَبَّرَ فِي الْفِطْرِ وَالْأَضْحَی سَبْعًا وَخَمْسًا سِوَی تَكْبِيرَتَيْ الرُّكُوعِ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید الفطر اور عیدا لاضحیٰ (کی نماز) میں سات اور پانچ تکبیریں کہیں جن میں رکوع کی تکبیریں شامل نہیں۔