Sunan ibn Majah Hadith 1282 (سنن ابن ماجہ)

[1282]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ خَرَجَ عُمَرُ يَوْمَ عِيدٍ فَأَرْسَلَ إِلَی أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَقْرَأُ فِي مِثْلِ ہَذَا الْيَوْمِ قَالَ بِقَافْ وَاقْتَرَبَتْ

عبیداللہ بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: عمر رضی اللہ عنہ عید کے دن باہر تشریف لائے،انہوں نے ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے دریافت کرایا: نبی ﷺ اس دن(عید کے دن) کن سورتوں کی قراءت فرماتے تھے؟ ابو واقد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قاف(سورہٴ ق) اور اقتربت (سورہٴ قمر)