Sunan ibn Majah Hadith 1284 (سنن ابن ماجہ)
[1284]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا كَاہِلٍ وَكَانَتْ لَہُ صُحْبَةٌ فَحَدَّثَنِي أَخِي عَنْہُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَخْطُبُ عَلَی نَاقَةٍ وَحَبَشِيٌّ آخِذٌ بِخِطَامِہَا
سیدنا ابو کاہل احمسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو اونٹنی پر خطبہ ارشاد فرماتے دیکھا اور ایک حبشی نے اونٹنی کی مہار پکڑ رکھی تھی۔