Sunan ibn Majah Hadith 1296 (سنن ابن ماجہ)

[1296] إسنادہ ضعیف

ترمذي (530)

الحارث الأعور: ضعیف

وأبو إسحاق: عنعن

انوار الصحیفہ ص 422

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ إِنَّ مِنْ السُّنَّةِ أَنْ يُمْشَی إِلَی الْعِيدِ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نماز عید کے لیے چل کر جانا سنت ہے۔