Sunan ibn Majah Hadith 1320 (سنن ابن ماجہ)
[1320]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ و عَنْ ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ و عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ يُصَلِّي مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خَافَ الصُّبْحَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سے رات کی نماز (تہجد) کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ’’(نمازی کو چاہیے کہ) دو دو رکعت پڑھتا رہے،جب صبح صادق ہوجانے کا خوف محسوس ہو تو ایک وتر پڑھ لے۔‘‘