Sunan ibn Majah Hadith 1324 (سنن ابن ماجہ)

[1324] إسنادہ ضعیف

طریف بن شہاب السعدي: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 424

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْہَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ تَسْلِيمَةٌ

ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’ہر دو رکعت میں سلام ہے۔‘‘