Sunan ibn Majah Hadith 1330 (سنن ابن ماجہ)
[1330]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ ذُكِرَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ رَجُلٌ نَامَ لَيْلَةً حَتَّی أَصْبَحَ قَالَ ذَلِكَ الشَّيْطَانُ بَالَ فِي أُذُنَيْہِ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی موجودگی میں ایک شخص کا ذکر ہوا کہ وہ رات سے صبح تک (ساری رات) سویا رہا،آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اس شخص کے کانوں میں شیطان نے پیشاب کر دیا تھا۔‘‘