Sunan ibn Majah Hadith 1344 (سنن ابن ماجہ)

[1344]مسلم وبخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْحَمَّالُ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَنْ أَتَی فِرَاشَہُ وَہُوَ يَنْوِي أَنْ يَقُومَ فَيُصَلِّيَ مِنْ اللَّيْلِ فَغَلَبَتْہُ عَيْنُہُ حَتَّی يُصْبِحَ كُتِبَ لَہُ مَا نَوَی وَكَانَ نَوْمُہُ صَدَقَةً عَلَيْہِ مِنْ رَبِّہِ

ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے بستر پر (سونے کے لیے) آتا ہے اور اس کی نیت ہوتی ہے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا،پھر اس پر صبح تک نیند غالب آجاتی ہے،اس کے لیے اس کی نیت کے مطابق(پورا ثواب) لکھا جائے گا اور اس کی نیند اس کے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہوگی۔‘‘