Sunan ibn Majah Hadith 1373 (سنن ابن ماجہ)

[1373] إسنادہ موضوع

یعقوب بن الولید:کذاب،کذبہ أحمد وغیرہ

وللحدیث شاہد موضوع عند ابن عدي (1798/5) فیہ عمرو بن جریر کذبہ أبو حاتم

انوار الصحیفہ ص 425

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ الْوَلِيدِ الْمَدَنِيُّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَلَّی بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَی اللہُ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص مغرب اور عشاء کے رمیان بیس رکعت نماز پڑھے،اس کے لیے اللہ تعالیٰ جنت میں ایک گھر تعمیر کر دیتا ہے۔‘‘