Sunan ibn Majah Hadith 1410 (سنن ابن ماجہ)
[1410]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ،عَنْ قَزَعَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،وَعَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: إِلَی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ،وَإِلَی الْمَسْجِدِ الْأَقْصَی وَإِلَی مَسْجِدِي ہَذَا
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کجاوے کس کر سفر نہ کیا جائے مگر تین مسجدوں کی طرف۔مسجد حرام کی طرف،مسجد اقصیٰ کی طرف اور میری اس مسجد کی طرف۔‘‘