Sunan ibn Majah Hadith 1498 (سنن ابن ماجہ)

[1498]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی عَلَی جِنَازَةٍ يَقُولُ: ((اللہُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا،وَشَاہِدِنَا وَغَائِبِنَا،وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا،وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا،اللہُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَہُ مِنَّا فَأَحْيِہِ عَلَی الْإِسْلَامِ،وَمَنْ تَوَفَّيْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الْإِيمَانِ،اللہُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَہُ،وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَہُ))

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب جنازہ کی نماز پڑھاتے تو یوں فرماتے:(اللہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَشَاہِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا اللہُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ اللہُمَّ لاَ تَحْرِمْنَا أَجْرَہُ وَلاَ تُضِلَّنَا بَعْدَہُ) ’’اے اللہ! ہمارے زندوں،مردوں،حاضر،غائب،چھوٹوں،بڑوں،مذکر اور مؤنث (سب) کی مغفرت فرما دے۔اے اللہ! ہم میں سے جسے تو زندہ رکھے،اسے اسلام پر زندہ رکھنا اور جسے فوت کرے اس کا خاتمہ ایمان پر کرنا۔اے اللہ! اس (جانے والے) کے اجر سے ہمیں محروم نہ کرنا اور اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کردینا۔‘‘