Sunan ibn Majah Hadith 1508 (سنن ابن ماجہ)

[1508] ضعیف

ترمذي (1532) وانظر الحدیث الآتي (2750)

الربیع بن بدر: متروک

وللحدیث شواہد کلھا ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 432

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا اسْتَہَلَّ الصَّبِيُّ،صُلِّيَ عَلَيْہِ وَوُرِثَ))

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب بچہ(پیدائش کے وقت) روئے تو(اس کے فوت ہونے پر) اس کا جنازہ پڑھا جائے اور اس کی وراثت تقسیم کی جائے۔‘‘