Sunan ibn Majah Hadith 1575 (سنن ابن ماجہ)

[1575]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَزْہَرُ بْنُ مَرْوَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ زُوَّارَاتِ الْقُبُورِ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ نے قبروں کی بکثرت زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔