Sunan ibn Majah Hadith 1592 (سنن ابن ماجہ)
[1592] إسنادہ ضعیف
إبراہیم بن مسلم الہجري: لین الحدیث
وھو ضعیف الحدیث علی الراجح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ الْہَجَرِيِّ،عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَی،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَرَاثِي))
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ نے مرثیہ گوئی سے منع فرمایا۔