Sunan ibn Majah Hadith 1600 (سنن ابن ماجہ)

[1600] إسنادہ ضعیف جدًا

ھشام بن زیاد: متروک

انوار الصحیفہ ص 436

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ زِيَادٍ،عَنْ أُمِّہِ،عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ،عَنْ أَبِيہَا،قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ أُصِيبَ بِمُصِيبَةٍ،فَذَكَرَ مُصِيبَتَہُ،فَأَحْدَثَ اسْتِرْجَاعًا،وَإِنْ تَقَادَمَ عَہْدُہَا،كَتَبَ اللہُ لَہُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلَہُ يَوْمَ أُصِيبَ))

حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جسے کوئی مصیبت آئی (بعد میں) پھر اسے وہ مصیبت (دوبارہ) یاد آئی تو اس نے نئے سرے سے( إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ اللہُمَّ)پڑھ لیا اگرچہ اس کو گزرے طویل عرصہ گزر گیا ہو،اللہ تعالیٰ اس کے لئے اتنا ہی ثواب لکھے گا جتنا (اس دن ملا تھا) جس دن مصیبت آئی تھی۔