Sunan ibn Majah Hadith 1602 (سنن ابن ماجہ)

[1602] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1073)

انوار الصحیفہ ص 436

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ،قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ عَزَّی مُصَابًا فَلَہُ مِثْلُ أَجْرِہِ))

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی مصیبت زدہ کو تسلی دے،اسے بھی اس(مصیبت زدہ) کے برابر ثواب ملے گا۔‘‘