Sunan ibn Majah Hadith 1616 (سنن ابن ماجہ)

[1616]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِہِ حَيًّا

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میت کی ہڈ توڑنا ایسے ہی ہے جیسے اس کی زندگی میں توڑنا۔‘