Sunan ibn Majah Hadith 1663 (سنن ابن ماجہ)

[1663]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْحَمَّالُ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ جَمِيعًا عَنْ ہِشَامِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَيَّانَ الدِّمَشْقِيِّ حَدَّثَتْنِي أُمُّ الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّہُ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي بَعْضِ أَسْفَارِہِ فِي الْيَوْمِ الْحَارِّ الشَّدِيدِ الْحَرِّ وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَضَعُ يَدَہُ عَلَی رَأْسِہِ مِنْ شِدَّةِ الْحَرِّ وَمَا فِي الْقَوْمِ أَحَدٌ صَائِمٌ إِلَّا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ رَوَاحَةَ

ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے دیکھا کہ ہم لوگ ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اور اس دن شدید گرمی تھی حتی کہ آدمی گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے اپنے سر پر ہاتھ رکھ لیتا تھا۔(اس دن قافلے کے) لوگوں میں کسی کا روزہ نہیں تھا،سوائے رسول اللہ ﷺ اور عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے۔