Sunan ibn Majah Hadith 1673 (سنن ابن ماجہ)
[1673]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ خِلَاسٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا وَہُوَ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صَوْمَہُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَہُ اللہُ وَسَقَاہُ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا لیا،اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے،اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔‘‘