Sunan ibn Majah Hadith 1699 (سنن ابن ماجہ)

[1699]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ الرَّبَابِ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَيْعٍ عَنْ عَمِّہَا سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَی تَمْرٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُفْطِرْ عَلَی الْمَاءِ فَإِنَّہُ طَہُورٌ

سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی روزہ کھولے تو اسے چاہیے کہ خشک کھجور سے روزہ کھولے،اگر (کھجور) نہ ملے تو پانی سے روزہ کھول لے،کیوں کہ وہ پاک کرنے والا ہے۔‘‘