Sunan ibn Majah Hadith 1714 (سنن ابن ماجہ)

[1714] إسنادہ ضعیف

ابن لہیعۃ عنعن

وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لضعف ابن لہیعۃ‘‘

انوار الصحیفہ ص 441

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ ابْنِ لَہِيعَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ أَبِي فِرَاسٍ أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ اللہِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ صَامَ نُوحٌ الدَّہْرَ إِلَّا يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَی

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: ’’نوح  عید الفطر کا دن اورعید الاضحیٰ کا دن چھوڑ کر ہمیشہ روزہ رکھتے تھے۔‘‘