Sunan ibn Majah Hadith 1739 (سنن ابن ماجہ)
[1739]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ الْغَازِ أَنَّہُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ صِيَامِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَتْ كَانَ يَتَحَرَّی صِيَامَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ
ربیعہ بن غاز رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ ﷺ کے روزوں کے متعلق دریافت کیا تو ام المومنین نے فرمایا: آپ سوموار اور جمعرات کے روزے کا اہتمام فرماتے تھے۔