Sunan ibn Majah Hadith 1752 (سنن ابن ماجہ)
[1752]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعْدَانَ الْجُہَنِيِّ عَنْ سَعْدٍ أَبِي مُجَاہِدٍ الطَّائِيِّ وَكَانَ ثِقَةً عَنْ أَبِي مُدِلَّةَ وَكَانَ ثِقَةً عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ثَلَاثَةٌ لَا تُرَدُّ دَعْوَتُہُمْ الْإِمَامُ الْعَادِلُ وَالصَّائِمُ حَتَّی يُفْطِرَ وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ يَرْفَعُہَا اللہُ دُونَ الْغَمَامِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَتُفْتَحُ لَہَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَيَقُولُ بِعِزَّتِي لَأَنْصُرَنَّكِ وَلَوْ بَعْدَ حِينٍ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی: انصاف کرنے والا حکمران،اور افطار کرنے تک روزہ دار،اور مظلو،کی دعا۔قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے بادل کے اوپر اٹھائے گا،اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’میری عزت کی قسم! میں ضرور تیری مدد کروں گا،خواہ کچھ دیر بعد ہی کروں۔‘‘