Sunan ibn Majah Hadith 1762 (سنن ابن ماجہ)

[1762] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2459)

انوار الصحیفہ ص 443

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ النِّسَاءَ أَنْ يَصُمْنَ إِلَّا بِإِذْنِ أَزْوَاجِہِنَّ

ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کو اپنے خاوندوں کی اجازت کے بغیر روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔