Sunan ibn Majah Hadith 1766 (سنن ابن ماجہ)

[1766]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ اعْتَكَفْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ الْعَشْرَ الْأَوْسَطَ مِنْ رَمَضَانَ فَقَالَ إِنِّي أُرِيتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فَأُنْسِيتُہَا فَالْتَمِسُوہَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فِي الْوَتْرِ

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رمضان کے درمیانی عشرے کا اعتکاف کیا،پھر آپ نے فرمایا: ’’مجھے شب قدر دکھائی گئی تھی،پھر بھلا دی گئی۔اسے آخری دہائی کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘