Sunan ibn Majah Hadith 1780 (سنن ابن ماجہ)

[1780]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّبَّاحُ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ اعْتَكَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ امْرَأَةٌ مِنْ نِسَائِہِ فَكَانَتْ تَرَی الْحُمْرَةَ وَالصُّفْرَةَ فَرُبَّمَا وَضَعَتْ تَحْتَہَا الطَّسْتَ

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آپ کی ایک زوجہ محترمہ نے اعتکاف کیا۔انہیں سرخ اور زرد رنگ (کا استحاضہ) آتا تھا۔بعض اوقات وہ اپنے نیچے چوڑا برتن رکھ لیا کرتی تھیں۔