Sunan ibn Majah Hadith 1814 (سنن ابن ماجہ)

[1814] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1599)

انوار الصحیفہ ص 445

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ،عَنْ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَعَثَہُ إِلَی الْيَمَنِ،وَقَالَ لَہُ: ((خُذِ الْحَبَّ مِنَ الْحَبِّ،وَالشَّاةَ مِنَ الْغَنَمِ،وَالْبَعِيرَ مِنَ الْإِبِلِ،وَالْبَقَرَةَ مِنَ الْبَقَرِ))

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں (گورنر بنا کر) یمن روانہ کیا اور ان سے فرمایا: غلے میں سے غلہ وصول کرنا،بکریوں سے بکری،اونٹوں میں سے اونٹ اور گایوں میں سے گائے۔