Sunan ibn Majah Hadith 1819 (سنن ابن ماجہ)

[1819] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (163،1604) ترمذي (644) نسائي (2619)

انوار الصحیفہ ص 445

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدِّمَشْقِيُّ،وَالزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ نَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ التَّمَّارُ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((كَانَ يَبْعَثُ عَلَی النَّاسِ مَنْ يَخْرُصُ عَلَيْہِمْ كُرُومَہُمْ وَثِمَارَہُمْ))

حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ لوگوں کے پاس آدمی بھیجتے تھے تو وہ ان کے انگوروں اور پھلوں (کی مقدار) کا اندازہ لگاتا تھا۔