Sunan ibn Majah Hadith 1852 (سنن ابن ماجہ)
[1852] إسنادہ ضعیف
علي بن زید بن جدعان: ضعیف
ولبعض حدیثہ شواہد
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَوْ أَمَرْتُ أَحَدًا أَنْ يَسْجُدَ لِأَحَدٍ،لَأَمَرْتُ الْمَرْأَةَ أَنْ تَسْجُدَ لِزَوْجِہَا،وَلَوْ أَنَّ رَجُلًا أَمَرَ امْرَأَتَہُ أَنْ تَنْقُلَ مِنْ جَبَلٍ أَحْمَرَ إِلَی جَبَلٍ أَسْوَدَ،وَمِنْ جَبَلٍ أَسْوَدَ إِلَی جَبَلٍ أَحْمَرَ،لَكَانَ نَوْلُہَا أَنْ تَفْعَلَ))
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ کسی انسان کو سجدہ کرے تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے۔اگر کوئی مرد عورت کو حکم دے کہ سرخ پہاڑ سے (پتھر اٹھا کر) سیاہ پہاڑ پر لے جائے،اور سیاہ پہاڑ سے سرخ پہاڑ پر لے جائے تو عورت کے لیے یہی مناسب ہے کہ وہ یہ کام کرے۔