Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1969 (سنن ابن ماجہ)

[1969] إسنادہ ضعیف سنن أبي داود (2133) ترمذي (1141) نسائي (3394)

انوار الصحیفہ ص 449

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ ہَمَّامٍ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَہِيكٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ كَانَتْ لَہُ امْرَأَتَانِ،يَمِيلُ مَعَ إِحْدَاہُمَا عَلَی الْأُخْرَی،جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَحَدُ شِقَّيْہِ سَاقِطٌ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کی دو عورتیں ہوں اور وہ ایک کو دوسری پر ترجیح دے،وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا آدھا جسم گرا ہوا (مفلوج) ہو گا۔