Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2048 (سنن ابن ماجہ)

[2048]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ،وَلَا عِتْقَ قَبْلَ مِلْكٍ))

حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: نکاح سے پہلے طلاق نہیں اور مالک بننے سے پہلے غلام کا آزاد کرنا (درست) نہیں۔