Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2154 (سنن ابن ماجہ)

[2154]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ نَضْلَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ))

حضرت معمر بن عبداللہ بن نضلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: گناہ گار ہی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے۔