Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2172 (سنن ابن ماجہ)

[2172]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا يَبِيعُ الرَّجُلُ عَلَی بَيْعِ أَخِيہِ،وَلَا يَسُومُ عَلَی سَوْمِ أَخِيہِ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: آدمی اپنے بھائی کی بیع پع بیع نہ کرے،اور اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے۔