Sunan ibn Majah Hadith 2174 (سنن ابن ماجہ)
[2174]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،وَسَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا تَنَاجَشُوا))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: بولی نہ بڑھاؤ۔