Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2243 (سنن ابن ماجہ)

[2243] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3510)

انوار الصحیفہ ص 459

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَجُلًا اشْتَرَی عَبْدًا فَاسْتَغَلَّہُ ثُمَّ وَجَدَ بِہِ عَيْبًا فَرَدَّہُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّہُ قَدْ اسْتَغَلَّ غُلَامِي فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے ایک غلام خریدا اور اس سے مزدوری کروائی،پھر اس غلام میں عیب معلوم ہوا تو اسے واپس کر دیا۔بیچنے والے نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے میرے غلام سے مزدوری کروائی ہے (لہذا وہ آمدنی مجھے دلوائی جائے)۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فائدہ (نقصان کی) ذمے داری کے ساتھ ہے۔