Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2245 (سنن ابن ماجہ)

[2245] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3506،3507)

انوار الصحیفہ ص 459

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَا عُہْدَةَ بَعْدَ أَرْبَعٍ

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چار دن کے بعد (غلام کی) کوئی ذمے داری نہیں۔