Sunan ibn Majah Hadith 2247 (سنن ابن ماجہ)
[2247] إسنادہ ضعیف
بقیۃ عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ مَكْحُولٍ وَسُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ بَاعَ عَيْبًا لَمْ يُبَيِّنْہُ لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ اللہِ وَلَمْ تَزَلْ الْمَلَائِكَةُ تَلْعَنُہُ
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: جس شخص نے بتائے بغیر عیب دار چیز بیچ دی،وہ ہمیشہ اللہ کے غضب میں مبتلا رہے گا،اور فرشتے اس پر ہمیشہ لعنت کرتے رہیں گے۔