Sunan ibn Majah Hadith 2287 (سنن ابن ماجہ)
[2287] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (4836)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَأَبُو بَكْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ مُہَاجِرٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ قَائِدِ السَّائِبِ عَنْ السَّائِبِ قَالَ لِلنَّبِيِّ ﷺ كُنْتَ شَرِيكِي فِي الْجَاہِلِيَّةِ فَكُنْتَ خَيْرَ شَرِيكٍ لَا تُدَارِينِي وَلَا تُمَارِينِي
حضرت سائب بن صیفی مخزومی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے کہا: آپ زمانہ جاہلیت میں میرے شریک تھے تو آپ بہترین شریک تھے۔آپ نہ مجھ سے مقابلہ کرتے تھے،نہ جھگڑا کرتے تھے۔